اسپی قوت

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - (میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیاربنا کر مقرر کی جاتی ہے، (انگریزی) Horse-Power۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - (میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیاربنا کر مقرر کی جاتی ہے، (انگریزی) Horse-Power۔